Welcome

 

پاک و بھارت کی اردو کی کمیاب موضوعاتی کتابیں

تحقیق، خودنوشت، سفرنامہ، شخصی خاکہ و دیگر اصناف ادب پر مبنی کتب

ریسرچ اسکالرز اور عام قارئین کے لیے تحفہ

کتابستان کا خصوصصی تحفہ : گوشہ مشفق خواجہ جس میں مشفق خواجہ کے کالم، ان پر رسائل کے گوشے اور خطوط کے مجموعے شامل ہیں۔

اردو زبان سے لگاؤ رکھنے والے چند پرخلوص احباب کے تعاون سےاسکیننگ منصوبے کے تحت پیش کردہ یہ کتابیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں دستیاب ہیں جن کا بہ آسانی پرنٹ آؤٹ‌ لیا جاسکتا ہے۔ تمام پڑھے لکھے سنجیدہ احباب سے یہ درخواست کی جاتی ہے کہ براہ کرم ان کتابوں کو استفادے کے لیے ضرور ڈاؤن لوڈ کیجیے مگر کسی دوسری جگہ اپنے نام سے اپ لوڈ کرنے سے گریز کیجیے۔ امید ہے کہ آپ ہماری درخواست کو درخور اعتنا جانیں گے۔ یہاں موجود کتابوں کو بطور حوالہ کسی بھی استعمال کرنے کی صورت میں کتابستان ڈاٹ کام کا حوالہ ضرور دیجیے۔

کتابستان ڈاٹ کام ایک غیر تجارتی منصوبہ ہے البتہ ہم کتابوں کے حصول اور دیگر ضروری مراحل میں مالی معاونت کو بخوشی خوش آمدید کہیں گے۔ ہم اس بات کی کوشش کررہے ہیں کہ افراد کے نجی کتب خانوں کو بھی اپنی تحویل میں لے کر ان میں موجود کتابوں کو اسکین کیا جائے۔ اس سلسلے میں حال ہی میں کراچی کی ایک معتبر شخصیت نے تین ہزار کتب پر مبنی اپنا کتب خانہ ہمیں تحفے میں عنایت کیا ہے۔

مالی معاونت یا کتابوں کی پیشکش کی صورت میں درج ذیل برقی پتوں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے

zest70pk@gmail.com
meriurdu@yahoo.com
mohammad_hanif@hotmail.com
siyana@gmail.com

 

Reading a book is perhaps the greatest source of pleasure to a cultured person. Reading broadens his outlook, drives away his narrow prejudices and enlightens his mind with truth and knowledge.

Books are our best friends and the advantages one receives from reading remain with us throughout our lives.






Site Map | News |


AmazingCounters.com
image image